اچھل پڑنا
قسم کلام: مصدر
معنی
١ - محبت ، خوف یا خوشی کے مارے بے اختیار اپنی جگہ سے اُچھل جانا۔ غصے میں آگ ہوجانا ۔ چمک اُٹھنا ٢ - جست کرنا ۔ کُود پڑنا
اشتقاق
معانی مصدر ١ - محبت ، خوف یا خوشی کے مارے بے اختیار اپنی جگہ سے اُچھل جانا۔ غصے میں آگ ہوجانا ۔ چمک اُٹھنا ٢ - جست کرنا ۔ کُود پڑنا ٣ - شدید جذبہ کا اظہار کرنا